Chapter No.6 “Television vs Newspaper”
![]() |
| Television vs Newspaper |
Translations of paragraphs
(1)
ٹیلی ویژن پرخبروں کی اشاعت اخبارات کے مطالعے سے مختلف ہے اخبارات کو
ابتدائی طور پر خبروں کی اشاعت کے لیے قائم کیا گیا۔ لیکن بعد میں انھوں نے تفریح
کا اضافہ کردیا۔ دوسری جانب ٹیلی ویژن بنیادی طور یرتفریح لیے ایجاد کیا گیا ہے
اور پھر یہ خبروں کا ایک مؤثر ذریعہ بن
گیا ۔ اب ٹیلی ویژن اخبارات کا ایک
طاقتور
حریف بن چکا ہے۔ اگرچہ یہ دونوں ذرائع مؤثر انداز سے خبروں کو نشر کرتے ہیں لیکن
ان کے کام کرنے کے انداز میں واضح فرق ہے ۔
(2) اخبارات ایک ہی جگہ پر بیٹھ کرخبریں
پڑھنے کاتقاضا نہیں کرتے۔ مصروف لوگ دن کے
کسی بھی وقت اخبار پڑھ سکتے ہیں۔ جو خبر ان سے لیے اہم تو وہ صبح سویرے پڑھ سکتےہیں
اور اخبار پڑھنے کے لیے اپنے ساتھ ویگن یابس
میں لے جا سکتے ہیں ۔ وہ خبر کےبعض پہلوؤں کو چھوڑنے کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں جن
میں وہ دل چسپی نہیں رکھتے۔
(3) دوسری جانب ٹیلی ویژن اپنے ناظرین سے خبریں دیکھنے
اور سننے کے لیے ایک خاص وقت میں خاص مقام پر ہونے کا تقاضا کرتا ہے۔ اگروہ مصروف لوگ ہیں تو وہ خبر سننے سے
رہ جائیں گے وہ چلتے پھرتے یاسارا دن اسے پڑھنے کا انتخاب بھی نہیں کرسکتے۔ یہاں تک کہ وہ اس بات کا بھی انتخاب نہیں کر سکتے کہ وہ خبر کا کون سا
حصہ چھوڑنے کی خواش رکھتے تھے۔ ایک طریقہ ہے کہ اسے محفوظ کرلیا جائے اور بعد میں
رکھ لیا جائے لیکن بات یہ ہے کہ یہ اتنا آسان
نہیں ہے۔
(4) ٹیلی ویژن ہمارے اندرسستی
لاتا ہے۔ ہم تهوڑی یا بغیر کوشش کے چیزیں دیکھ سکتے ہیں ۔کیوں کہ یہ عملی طور پر تفریح
کی ایک شکل ہے۔ اگر ہمارے پاس فارغ وقت ہے تو ہم دن یارات کے کسی بھی وقت ٹیلی ویژن
پر چیزیں دیکھ سکتے ہیں۔ یہ خبروں کو ایسے
نشر کرتا ہے جس وہ رونما ہوتی ہے۔ جو شخص ٹیلی ویژن پر خبریں دیکھنے کو ترجیح دیتا
ہے۔اس کے لیے زبان کی مہارت کی زیادہ ضرورت نہیں ہے۔ نشریاتی زبان کا بنیادی علم
رکھنے والا شخص اس کو دیکھنے اور سمجھنے کے قابل ہوا۔ اس کے مقابلے میں ایک ایک
اخبار کے قاری کواسے بہترسمجھنے کے لیے زبان میں ماہر ہونے کی ضرورت ہے ۔
(5) اگر چہ ٹیلی ویژن ہمیں تازہ ترین خبریں اور مناظردےسکتا ہے ۔ اخبارات ہمیں
اور زیادہ گہرائی سےنشرواشاعت دے سکتے ہیں ۔ ادارے اور کالم نویس ہمیں اپنی
ماہرانہ رائے دے سکتے ہیں۔ جنہیں ہم آہستہ
پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں ۔ بہت سے لوگ دن میں
ایک سے زیاده اخبار پڑھتے ہیں تاکہ واقع سے متعلق مختلف جانیں اوراس کی سچائی کو پڑھ
سکیں۔ قارئین عوامی صفحات میں لکھے ہوئے اپنا رد عمل دے سکتے ہیں۔ ٹیلی ویژن کے
ناظرین کے پاس سہولت نہیں ہوتی کیوں کہ خبراتنی تیزی سے پھیلتی ہے کہ اسکے متعلق ردعمل
نہیں دیاجاسکتا ۔
(6) ہرذریعہ اپنی طاقت رکھتا ہے جو دوسرے کےپاس نہیں
ہوتی ہر کوئی اپنے ٹھوس نقات استعمال کرتاہے جس کی دوسرے کے پاس کمی ہوتی ہے۔ ٹیلی
ویژن پرخبریں فاسٹ فوڈ کی طرح ہے ۔جبکہ
اخبارات کا مطالعہ پر تکلف کھانے کی طرح مثالی
دکھائی دیتا ہے۔ اگر کسی کے پاس وقت ہو تو وہ خبریں پڑھے بھی اور دیکھے بھی۔
Question / Answers of the Chapter
Q:1- What is one good thing about newspaper?
Ans:- Newspapers
give us information and in depth coverage about all the issues round the world.
Q:2- How
does television make us lazy?
Ans:- Television
brings laziness in us because we can view the news with little or no effort.
Q:3- Have
you ever given your views on any Article?
Ans:- No,
I have not given my views on any article.
Exercise Q
Q:1- How
is a newspaper more convenient medium of news?
Ans:- You
can carry it with you. You can read the news of your choice so it is a
convenient medium of news.
Q:2- How
does a viewer get restricted while watching TV news?
Ans:- Television
allows you to sit at a place, at a certain time you can not choose or reject any part of the news so the viewers
get restricted.
Q:3- In
what way viewing news on TV is easier than reading a newspapers?
Ans:- Much
mastery of language is not required because a person with a basic knowledge of
the broadcast language will be able to view and understand it.
Q:4- How
do newspaper give us more in depth coverage?
Ans:- Newspapers
give more coverage through editorials, articles, columns and analysis.
Q:5- Why
do some people read more than one newspaper?
Ans:- Some
people opt to study more newspapers to get different viewpoints of the story
and to check for its validity.
Q:6- How
can readers give feedback to the newspapers articles?
Ans:- They
can give feed back to articles by writing to forum pages.
Q:7- Which
medium do you prefer for news? Why ?
Ans:- Reading
newspaper is very convenient. Newspaper can be read at any time and at any
place so I would prefer newspaper.

Post a Comment